protest Jhelum Press Club 19

جہلم پریس کلب کے سامنے احتجاج

جہلم ایپکا کے کلرکوں نے قلم چھوڑ ہڑتال کے سلسلہ میں تمام دفاتر کو بند کر کے جہلم پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا ملازمین نے ہاتھوں میں کتبے آٹھا رکھے ہیں جن پر بجٹ 2021 نامنظور کے نہرے درج ہیں کلرک ایسوسی ایشن پورے پنجاب میں قلم چھوڑ ہڑتال پر ہیں تمام دفاتر بند ہونے کی وجہ سے عوام زلیل و خوار تفصیلات کے مطابق وفاقی بجٹ قریب آتے ھی پنجاب کلرک ایسوسی ایشن نے پنجاب بھر میں اپنے مطالبات پورے ہونے تک قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کر دیا آج جہلم میں کلرکوں نے اپنے دفاتر کی تالا بندی کر کے تمام دفاتر بند کر کے پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا کلرکوں نے ہاتھوں میں کتبے آٹھا رکھے ہیں جن پر نہرے درج ہیں بجٹ 2021 نامنظور ۔ہماری تنخواہیں مہنگائی کے حساب سے بڑھائی جاہیں کے نہرے درج ہیں اور ملازمین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جس طرح ملک میں مہنگائی بڑ رہی ہے اسی طرح ھماری تنخواہیں بھی بڑھائی جاہیں ھمارے ساتھ امتیازی سلوک ختم کیا جاے سیکرٹیریٹ کے کلرکوں کو جو سہولیات دی جا رہی ہیں وہ ہمیں بھی دی جاہیں اگر ہماری تنخواہیں نہ بڑھائی گئی تو احتجاج جاری رہے گا اس لیے حکومت کو چاہے کہ ھمارے ساتھ مذاکرات کر کے مسلہ کوفوری حل کرے تا کہ ملک ایک نئے بحران سے بچ جاے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں