Doctor jhelum 42

جہلم میں ڈاکٹروں کا احتجاج

جہلم میں ڈاکٹروں کا احتجاج ڈی ایچ کیو اسپتال کے ڈاکٹروں کی احتجاج ہڑتال
ڈاکٹرز اور عملے پر جابحق شخص کے لواحقین نے تشدد کیاہے جابحق شخص کوروناوائرس کا مشتبہ مریض تھا لواحقین ڈاکٹرز پر تشدد کرکے لاش اٹھا کر لے گئے ہیں تشدد کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج ہونے تک احتجاج جاری رہیےگا۔ڈاکٹرز
ڈی ایچ کیو اسپتال کی ایمرجنسی کے علاوہ مریض چیک نہیں کیے جائیں گے۔ڈاکٹرز

Read in English👇

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں