qaumiawaz 24

کورونا وائرس کا بڑھتا ہوا دباو 17 افراد کے ٹیسٹ کیلیے نمونے لیبارٹری بجھوا دے گے

پنڈدادن خان/ کورونا وائرس کا بڑھتا ہوا دباو 17 افراد کے ٹیسٹ کیلیے نمونے لیبارٹری بجھوا دے گے

پنڈدادن خان/ پنڈدادن خان شہر سے چار افراد کے سپمل ادوال سے دو افراد کھیوڑہ سے گزشتہ روز جان بحق ھونے والے شرجیل کے گھر سے تین افراد کے سپمل حاصل کر لیے گے

پنڈدادن خان/ کھیوڑہ سے کمیونٹی ٹیسٹنگ کے تحت نجی کمپنی کے دو افراد کے سپمل جبکہ سول ہسپتال کھیوڑہ میں تعنات لیڈی ڈاکٹر انعم کا دوبارہ سمپل بجھوا دیا گیا

پنڈدادن خان/ جلاپور شریف سے شوکت سمیت دو افرادکے سپمل دوبارہ بجھوا دیے گے جبکہ گولپور سے ایک ڈنڈوٹ سیمنٹ فیکٹری ڈالمیاں کالونی سے ایک سپمل بجھوا گیا

پنڈدادن خان/ پینوال کے ریاشی محمکہ صحت کے عمر فاروق کا ایک ٹیسٹ منفی آنے پر دوبارہ سمپل بجھوا دیا گیا کورونا وائرس ایک خطرناک اور جان لیوا وائرس ھے اس سے بچاو کا واحد حل احتیاط ھے احتیاط کریں اپنے لیے اپنے پیاروں کیلیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں