unnamed 30

جہلم میں اب تک کرونا وائرس سے 4 اموات ہوئی ہیں۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج کرونا وائرس سے متاثرہ مزید 24 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔
جہلم میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 283 ہو گئی ہے
اب تک کرونا وائرس سے متاثرہ 193 مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو بھجوائے جا چکے ہیں جبکہ 86 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض زیر علاج ہیں۔جہلم میں اب تک کرونا وائرس سے 4 اموات ہوئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں