19

جہلم میں پی ٹی آئی کے مقامی رہنما لیاقت گوندل کو قتل کردیا گیا

جہلم میں پی ٹی آئی کے مقامی رہنما لیاقت گوندل کو قتل کردیا گیاپی ٹی آئی کےمقامی رہنما لیاقت گوندل کو تیز دھارے آلے سے قتل کیا گیا ہے ۔لیاقت گوندل کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال منتقل کردی ہے جب کہ  ملزمان کی تلاش کی جارہی ہے، پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں