34

سِول ڈیفنس آفس جہلم میں ڈیفنس آفیسر کی تعیناتی جھوٹی کہانی نکل

سِول ڈیفنس آفس جہلم میں ڈیفنس آفیسر کی تعیناتی جھوٹی کہانی نکل*
تفصیلات کے مطابق سِول ڈیفنس آفس جہلم میں ڈیفنس آفیسر کی تعیناتی کے حوالے سے شائع ہونے والی خبریں جھوٹی کہانی نکلی۔ اس حوالے سے سِول ڈیفنس آفیسر جہلم محمد سرفراز خان کا کہنا ہے کہ ہمارے ادارہ!س میں ڈیفنس آفیسر کی کوئی اسامی نہیں ہے۔ راجہ جہانزیب نذیر سِول ڈیفنس آرگنائزیشن جہلم کا رضاکار تھا جس نے غلط بیانی کا سہارا لیتے ہوئے ایک غلط خبر شائع کروائی۔ اس حوالے سے انہوں نے مزید کہا کہ مذکورہ رضاکار کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے اور تنظیم سے خارج کر دیا گیا ہےجہلم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں