murree-newsmurree 35

دینہ میں جی ٹی روڈ پرموٹر سائیکل سوارپتنگ بازی کی زد میں آ گیا

دینہ میں جی ٹی روڈ پر موٹر سائیکل سوار پتنگ بازی کی زد میں آ گیا ۔
موٹر سائکل سوار کے گلے پر خونی ڈور پھرنے سے شدید زخمی
خوش قسمتی سے شہ رگ نہیں کٹی ۔ زخمی کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو منتقل کیا گیا جس کے گلے پر متعدد ٹانکے لگے ۔
یا رہے چند دن قبل بھی جی ٹی روڈ پتنگ بازی کے حوالے سے حکام بالا کی توجہ مبذول کرانے کی کوشش کی تھی کس پر سیاسی و صحافتی حلقوں کی طرف سے مجھے تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا۔
کیا جہلم۔ پولیس جی ٹی روڈ پر کھلے عام پتنگ بازی اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف کاروائی کرنے میں بے بس ہے ؟ کیا کسی جانی نقصان کا انتظار کیا جا رہا ہے ؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں