ضروریات زندگی کی تمام اشیا 24

جہلم رمضان المبارک کے اتے ہی گراں فروش نے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں انتہائی اضافہ کر دیا

جہلم رمضان المبارک کے اتے ہی گراں فروش نے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں انتہائی اضافہ کر دیا ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ نرخوں اور سبزی منڈی کی قیمتوں میں زمین آسمان کا فرق ہے ڈپٹی کمشنر صاحب کے آرڈرز کو ہؤا میں اڑا دیا اسی طرح چھوٹا گوشت بھی 1100سو روپے بکنے لگا چھوٹے گوشت کے قصائ منہ زور کھولے عام قانون کی خلاف ورزی کرنے لگے چھوٹے گوشت کے قصائیوں کا کہنا ہے 800سو روپے کلو والا بکری کا گوشت ،پانی والا گوشت 1000ہزار روپے کلو اور خشک اور اچھا گوشت 1100سوروپے کلو لینا ہے تو لیں ہم انتظامیہ کے لوگوں پیسے دیتے ہیں کوئی ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا یہ ہی حال سبزی اور فروٹ والوں کا ہے عوام الناس کی ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ سے پرزور اپیل ہے برائے مہربانی کرکے اس ماہ مقدس میں ان لوگوں کے خلاف ایکشن لیں لمیوں 7سو روپے دھڑی کیلا 150،سو روے درجن ،سیب 200سے250سو روپے کلو چینی 450روپے دھڑی کافروں کے ممالک میں رمضان المبارک کے اتے ہی وہ لوگ مسلمانوں کے لیے 50 فیصد افرز لگا دیتے ہیں اور ہمارے پیارے مسلم ملک میں یہ لوگ اس ماہِ مبارک میں ڈبل ریٹس کر کے ناجائز منافع خوری کرتے ہیں کیا ان لوگوں کو واقعی کوئی پوچھنے والا نہیں خدارا ڈپٹی کمشنر صاحب شہر کے مختلف علاقوں چوک اہلحدیث،چھوٹی منڈی شہر والی بڑی سبزی منڈی تحصیل روڈ قصائیوں اور فروٹ والوں کو روزانہ کی بنیادوں پر چک کریں جزاک اللہ خیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں