ضیاء الدین احمد 28

ایس پی صدر ڈویژن ضیاء الدین احمد کا احساس کفالت اور قریطنیہ سینٹرز کا دورہ، پولیس

راولپنڈی ایس پی صدر ڈویژن ضیاء الدین احمد کا احساس کفالت اور قریطنیہ سینٹرز کا دورہ، پولیس

ایس پی صدر نے احساس کفالت پروگرام ساگری روات، قریطنیہ سنٹر فیض الاسلام مندرہ اور پکٹ ڈیوٹی مندرہ ٹول پلازہ پر سیکیورٹی کا جائزہ لیا، پولیس

ایس پی صدر ضیاء الدین احمد نے سیکیورٹی پر موجود افسران اور ملازمان کو بریفینگ دی، پولیس

تمام افسران و ملازمان دورانِ ڈیوٹی احساس کفالت سینٹرز پر آنے والے شہریوں سےخوش اخلاقی اور احسن طریقہ سے پیش آئیں، ایس پی صدر

پولیس نہ صرف کورونا وائرس سے لڑ رہی ہے بلکہ احساس کفالت پروگرام کی سیکیورٹی کو بھی یقینی بنا رہی ہے، ایس پی صدر

تمام پولیس افسران احساس کفالت پروگرام میں آنت والے مستحقین کے درمیان سوشل ڈسٹنسنگ کو یقینی بنائیں، ایس پی صدر

ڈیوٹی پر ماسک،گلوز اور سینیٹائرز کے استعمال کو یقینی بنایا جائے، ایس پی صدر

کورونا خدشات کے پیش نظر غیر ضروری رش اور ہجوم بنانے سے گریز کریں، ایس پی

عوام حکومتی ہدایات پر عمل کرکے اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کیلئے پولیس و انتظامیہ کا ساتھ دیں، ایس پی صدر

کورونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلہ میں ہر ڈیوٹی قومی فریضہ اور عظیم انسانی و دینی خدمت ہے، ایس پی صدر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں