Inna-lillahe 72

ملک کے نامور معروف تجزیہ کار و کالم نگار چوہدری خادم علی مانڈلہ کے والد محترم رضا الہی سے وفات پا گئے

پنڈدادنخان(سلیمان شہباز،عدنان یونس)ملک کے نامور معروف تجزیہ کار و کالم نگار چوہدری خادم علی مانڈلہ کے والد محترم رضا الہی سے وفات پا گئے اسلام آباد کے سینئر صحافی عبدالقادر، ڈویژنل یونین آف جرنلسٹس راولپنڈی ڈویژن کے سابق صدر ضلع جہلم کے سینئر صحافی یوسف ناز، سابق صدرڈویژنل یونین آف جرنلسٹس و جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سینئر صحافی یو نس شہباز، صدر پریس کلب اختر ارائیں،،چیئر مین پریس کلب اختر علی شاہ، نائب صدر نور چغتائی، فنانس سیکرٹر ی خواجہ امجد، سابق صدر پریس کلب ملک آصف کھوکھر،سینئر صحافی ایڈووکیٹ شکیل شیراز،نوجوان صحافی سلیمان شہباز،رضوان یوسف،ذیشان یوسف،عدنان یونس، ملک فاروق اعظم، حاجی طاہر ارشاد، خواجہ شفقت حسین،میاں اطہر عمران،چوہدری اعجاز محمود،راجہ ندیم جنجوعہ،عابد قریشی، راشد محمود اور صحافیوں کی کثیر تعداد نے سینئر تجزیہ کار و کالم نگار چوہدری خادم علی مانڈلہ اور انکے خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحو م کی مغفرت کے لیے دعا بھی کی۔