news murree 74

تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے سر پرست الحاج ریاض احمد کے بڑے بھائی کی وفات

پنڈدادنخان(سلیمان شہباز،عدنان یونس )تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے سر پرست الحاج ریاض احمد کے بڑے بھائی کی وفات پر ڈویژنل یونین آف جرنلسٹس راولپنڈی ڈویژن کے سابق صدر یوسف ناز ،سابق صدر اور جنر ل سیکرٹری تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان یو نس شہباز ،چیئر مین تحصیل پریس کلب حکیم سید اختر علی شاہ بخاری،سابق صدر پر یس کلب آصف کھوکھر ، نائب صدر نور چغتائی ،نائب صدر طارق پراچہ، ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری امیر حامد،خزانچی خواجہ امجد ،انفارمیشن سیکرٹری وسیم وصی ،ڈویژنل یونین آف جرنلسٹس راولپنڈی ڈویژن انفارمیشن سیکرٹری ملک فاروق اعظم ، اورمجلس عاملہ کے اراکین ،سلیمان شہباز ،چوہدری اعجاز محمود ،میاں اطہر عمران ، تحصیل پریس کلب کے سینئر صحافی شکیل شیراز ایڈووکیٹ ،حاجی طاہر ارشاد ، راجہ ندیم جنجوعہ ،عابد قریشی ، ڈاکٹر عقیل اور صحافیوں کی کثیر تعداد نے تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے سر پرست الحاج ریاض احمد سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے لیے ایصال وثواب اور مغفرت کی دعا بھی کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں