120

جہلم پولیس تھانہ دینہ کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈائون

جہلم(چوہدری سہیل عزیز)جہلم پولیس تھانہ دینہ کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈائون،ملزم گرفتار مقدمہ درج،تفصیلات کے مطابق ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کیٹپن (ر) سید حماد عابد کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ دینہ کے ایس آئی عبد الرحمن نے دوران گشت ملزم محمد شہباز ولد یاض محمد سکنہ اقبال ٹائون دینہ ضلع جہلم سے 220گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔