Murree news 17 74

سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت

جہلمّ(چوہدری سہیل عزیز)کیٹپن (ر) سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرجہلم پولیس کی حراست میں تفصیلات کے مطابق محمد افضال SI تھانہ منگلا کینٹ جہلم نے دوران تفتیش مقدمہ نمبر115/19 بجرم394ت پ تھانہ منگلا کینٹ نے ملزم محمد نعیم اکرم ولد محمد اکرم سکنہ جکر کے انکشاف پر پسٹل 30بور اور2روند برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ ابرار حسین ASI تھانہ منگلا کینٹ جہلم نے دوران گشت ملزم محمد یعقوب ولد مرزا خان سکنہ ڈھوک چوہان پنڈوڑی تحصیل سوہاوہ سے پسٹل 30بور اور3روند برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں