84

سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر

جہلم(چوہدری سہیل عزیز) کیٹپن (ر) سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر جہلم پولیس کی حراست میں محمد شفیق ASIتھانہ منگلا کینٹ جہلم نے دوران گشت ملزم عبدالحالق ولد عبدالکریم سکنہ منگلا ہملٹ تحصیل و ضلع میر پور آزاد کشمیر سے پسٹل 30بور اور 2 بر آمد کر کے 13Aii20/65کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔محمد افضال SIتھانہ منگلا کینٹ جہلم نے دوران گشت ملزم حبیب الرحمن ولد محمد ابراہیم سکنہ بلا ل ٹائو ن جہلم سے پسٹل 30بور اور 2 بر آمد کر کے 13Aii20/65کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ محمد اشفاق SIتھانہ سٹی جہلم نے دوران گشت ملزم سعد الطاف ولد محمد الطاف سکنہ محلہ ہجویری کالاگجراں ضلع جہلم سے 560 گرام چرس برآمد کر کے 9-B/CNSAکے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ صداقت علی ASIتھانہ سول لائن جہلم نے دوران گشت ملزم شہزاد اختر ولد محمد الیاس سکنہ چھتہ تحصیل کھاریاں ضلع گجرات سے137 گرام چرس برآمد کر کے 9-B/CNSAکے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں