jhelum (1) 82

جہلم پولیس کی جرائم پیشہ افرادکے خلاف دبنگ کاروائیاں،ناجائز اسلحہ،منشیات برآمد

جہلم(چوہدری سہیل عزیز)جہلم پولیس کی جرائم پیشہ افرادکے خلاف دبنگ کاروائیاں،ناجائز اسلحہ،منشیات برآمد،مقدما ت درج،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر)سید حماد عابد کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے مختلف تھانوں کے پولیس افسران نے کامیاب کاروائیاں کیں،تفصیلات کے مطابق تھانہ جلالپور شریف کے اے ایس آئی حسن رضا نے دوران تفتیش مقدمہ نمبر 144/19بجرم 3/8پنجاب میرج فنگشن ایکٹ 2016، 6پنجاب سائونڈ سٹم، 337Hii ت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا اسی طرح تھانہ جلالپور شریف پولیس نے ملزم عامر نذیر ولد محمد نذیر سکنہ پنڈی بھکھو تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم سے کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بور برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ حسن رضا SI Aتھانہ جلالپور شریف جہلم نے ایک اور کاروائی کے دوران تفتیش کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 144/19بجرم 3/8پنجاب میرج فنگشن ایکٹ 2016، 6پنجاب سائونڈ سٹم، 337Hii ت پ تھانہ جلالپور شریف ملزم وسیم اکرم ولد محمد اکرم سکنہ پنڈی بھکھو تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم سے بوقت گرفتاری پسٹل 30بور برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ آفتاب افضل SIتھانہ پنڈدادنخان جہلم نے دوران گشت ملزم جنید نذر ولد نذر محمد سکنہ روال سے رائفل 222بور اور5روند بر کر کے 13Aii20/65کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔عمران حسین T/ASIتھانہ چوٹالہ جہلم نے دوران تفتیش مقدمہ نمبر 166/19بجرم384/377/511 ت پ تھانہ چوٹالہ ملزم محسن ولد نذر احمد سکنہ خلاص پور تحصیل و ضلع جہلم کے انکشاف پر پسٹل 30بور 5روند برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔محمد سیلم ASIتھانہ لِلہ جہلم نے دوران گشت ملزم دلاور حسین ولد محمد بشیر سکنہ اتھر تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم سے پسٹل 30بور اور3روند بر کر کے 13Aii20/65کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ قمر سلطان T/SI تھانہ ڈومیلی نے دوران گشت ملزم ہمایو شہزاد ولد محمد انار سکنہ فتح پور تحصیل سوہاوہ سے119 گرام چرس بر آمد کر کے 9-B/CNSAکے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ واجد حسین ASIتھانہ سوہاوہ جہلم نے دوران گشت ملزم محمد الیاس ولد ذوالفقار علی سکنہ محلہ تالاب نزد THQہسپتال سوہاوہ ضلع جہلم سے 5لیٹر کچی شراب بر آمد کر کے PO3/4کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں