Police Murree 92

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن،

جہلم(چوہدری سہیل عزیز)جہلم پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن،ملزم گرفتار مقدمہ درج،تفصیلات کے مطابق کیٹپن (ر) سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کے مطلوب حسین SIتھانہ صدر جہلم نے دوران گشت ملزم محمد عثمان ولد محمد بوٹا سکنہ محلہ مرزا آباد روہتاس روڈ جہلم سے 5لیٹر شراب بر آمد کر کےPO3/4 تحت مقدمہ درج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں