125

تھانہ ڈومیلی پولیس کی کامیاب کاروائی،ملزم کے قبضہ سے پسٹل برآمد مقدمہ درج،

جہلم(چوہدری سہیل عزیز)جہلم تھانہ ڈومیلی پولیس کی کامیاب کاروائی،ملزم کے قبضہ سے پسٹل برآمد مقدمہ درج،فیاض احمد اے ایس آئی نے دوران گشت تلاشی کے دوران افضال مہدی ڈھوک گرجاکیاں ساکن بڑا گواہ سے پسٹل اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔، جیسا کہ کیٹپن (ر) سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات کے مطابق سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈوان جاری ہے اسی سلسلہ میں فیاض احمدASIتھانہ ڈومیلی جہلم نے دوران گشت شبہ ہونے پر ملزم افضال مہدی ولد گل نواز سکنہ ڈھوک گرجا کیاں داخلی بڑاگواہ تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم سے دوران تلاشی بغیر لائسنس پسٹل 30بور اور 2روند برآمد کر کے13Aii20/65کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں