96

پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن،ملزم گرفتار مقدمہ درج

جہلم(چوہدری سہیل عزیز)جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن،ملزم گرفتار مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق کیٹپن (ر) سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف کاروائی کرتے ہوئے محمد شفیقASIتھانہ منگلا کینٹ جہلم نے دوران گشت ملزم وعدنان حبیب بھٹوولد غلام حبیب سکنہ بڑالہ تحصیل دینہ ضلع جہلم سے 1450گرام چرس برآمد کر کے 9-C/CNSAکے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں