20

مہنگائی غربت اور بے روزگاری موجودہ حکومت کا تحفہ ہیں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی کرنل ر سید زاہد شیرازی

پنڈدادن خان نیر اعوان

پنڈدادن خان/ موجودہ حکومت بری طرح ناکام ہو چکی ھے اصل تبدیلی میاں نواز شریف لے کر اہیں گے

پنڈدادن خان/ مہنگائی غربت اور بے روزگاری موجودہ حکومت کا تحفہ ہیں تحصیل پنڈدادن خان کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی کرنل ر سید زاہد شیرازی

پنڈدادن خان نیر اعوان/ ناہب صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع جہلم معروف سماجی رہنما کرنل ر سید زاہد شیرازی نے کھیوڑہ میں چوہان اعوان برادری کو مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے پر انکا شکریہ ادا کرتے ھوے کہا کہ چوہان اعوان برادری کے مشکور ہیں جنھوں نے ہماری قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کیا کھیوڑہ مسلم لیگ ن کا گڑھ ھے جسکو مزید مضبوط کیا جاے گا کرنل ر سید زاہد شیرازی نے کہا کہ موجودہ حکومت بری طرح ناکام ھو چکی ھے غربت بے روزگاری مہنگائی موجودہ حکومت کا پاکستانی عوام کیلئے تحفہ ہیں حکومت نے لفظ تبدیلی کو بھی گالی بنا دیا ھے انہوں نے کہا کہ اصل تبدیلی میاں نواز شریف لے کر اہیں گے چوہان اعوان برادری کیھوڑہ نے کرنل ر سید زاہد شیرازی کی کوششوں سے اج باقاعدہ مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقع پر سابقہ چیرمین میونپسل کمیٹی کھیوڑہ ملک فصیل معروف سماجی مسلم لیگی رہنما سابقہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد رمضان جانی سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ ن واجد چوہان ملک زاہد کیھوڑہ امیر مختار سمیت چوہان اعوان برادری کے علاوہ کیھوڑہ سے اہم شخصیات نے شرکت کی

نیر اعوان پنڈدادن خان

Print Friendly, PDF & Email