26

پنڈدادن خان ٹراما سینٹر ٹوبھہ کی تعمیر ناقص مٹریل کے استمال کی تیاریاں شروع

پنڈدادن خان/ ٹراما سینٹر ٹوبھہ کی تعمیر ناقص مٹریل کے استمال کی تیاریاں شروع

پنڈدادن خان/ ٹھیکیدار نے مبینہ طور پر بورے والا فیصل آباد سے ناقص اینٹوں کا سٹاک اکھٹا کرنا شروع کر دیا

پنڈدادن خان/ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد سپیشل پراسیکیوٹر نیب چوہدری فیصل فرید سے نوٹس لینے کی اپیل

پنڈدادن خان نیر اعوان/ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چویدری فواد حسین کی خصوصی گرانٹ سے بننے والے ٹراما سینٹر ٹوبھ میں مبینہ طور کر ناقص مٹریل کے استمال کی تیاریاں شروع ٹھیکیدار نے مبینہ طور پر بورے والے فیصل آباد سے ناقص انیٹوں کا سٹاک اکھٹا کرنا شروع کر دیا ھے ماہر تعمیرات کا کہنا ھے کہ فیصل آباد بورے والا میں انیٹوں کی پکائی کہچرے کے ذریعے ھوتی ھے جس سے انکی مضبوطی نہیں ھوتی جو ہمارے علاقے کیلئے موزوں نہیں سماجی حلقوں نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چویدری فواد حسین سپیشل پراسیکیوٹر نیب چوہدری فیصل فرید سے نوٹس لینے کی اپیل کی ھے

نیر اعوان پنڈدادن خا

Print Friendly, PDF & Email