26

معمولی برتری سے خود کو بچاہیں

پنڈدادن خان

معمولی برتری سے خود کو بچاہیں

  • تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادن کے ایمرجینسی وارڈ کے باکل سامنے یہ جگہ ایمرجینسی صورتحال کے پیش نظر ایمبولینس سروس کیلئے مخصوص کی ھوئی ھے جہاں پر کسی بھی قسم کی پارکنگ ممنوع ھے تاکہ خدانخواستہ کسی بھی ایمرجینسی کی صورت میں پریشانی سے بچا جاسکے مگر اکثر دیکھنے میں آیا ھے کہ ہم اپنی برتری ثابت کرنے کیلئے ایسی خلاف ورزی کو اپنا حق سمجھتے ہیں زمہ دار شہری ھونے کا ثبوت دیں قانون پر عمل درآمد ہم۔سب کی زمہ دادی ھے

 نیر اعوان پنڈدادن خا

Print Friendly, PDF & Email