Corona cases 29

جہلم میں آج مزید 10 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 10 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔
جہلم میں آج مثبت کیسیز کی شرح %4.20 ہے۔

اس وقت جہلم میں 33 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض جن میں کرونا وائرس بیماری کی کوئی علامات نہیں ہے گھروں میں آئسولیٹ کیا گیا ہے جبکہ 1 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

محکمہ صحت جہلم نے گزشتہ روز تک کورونا کے مشتبہ 120,442 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے ہیں جن میں سے 2641 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

اب تک کل 2534 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

اس وقت کل کرونا وائرس سے 73 اموات ہوئی ہیں۔

کرونا وائرس کی تیسری لہر میں محکمہ صحت جہلم نے یکم مارچ 2021 سے اب تک کل کرونا وائرس کے مشتبہ 59,281 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے ہیں جن میں 1160 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی کرونا وائرس کی تیسری لہر میں اب تک 32 اموات ہوئی ہیں اورکرونا وائرس کے مثبث کیسیز کی شرح %1.9 ہے۔