Headquarters Hospital 24

پنڈدادن خان تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پرایویٹ کمپنی کے ہاتھوں یرغمال

پنڈدادن خان/ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پرایویٹ کمپنی کے ہاتھوں یرغمال

پنڈدادن خا بدانتظامی کے باعث بجلی کا بحران مریض ذلیل متعدد مشینیں جل گی

پنڈدادن خان کمپنی سپروائزر سار دن خوش گپیوں میں مصروف ایک ماہ میں 900 لیٹر کنرمشن ضلعی انتظامیہ کو لاکھوں کی پھکی

پنڈدادن خان تحصیل پیڈ کوارٹر ہسپتال بدانتظامی انتظامی کی اعلی مثال پرایویٹ کمپنی کے ہاتھوں مریضوں ذلیل حکمومت کو لاکھوں روپے کی پھکی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں گزشتہ کئی دنوں سے بجلی ٹرپنگ کا مسلہ جس سے ڈینٹل میشن الٹرا ساونڈ سمیت متعدد مشینیں جل گی ہیں جبکہ ایک ماہ کے دوران جنریٹرز کی کنزمیشن 900 لیٹر پہچ چکی ھے جس سے کے اخراجات گورنمنٹ ادا کرر ہی ھے جبکہ بجلی کی سپلائی کمپنی کا سپروائزر مبینہ طور پر سارا دن ہسپتال میں گھومتا پھرتا ھے اور متعدد بار شکایات کے باوجود ٹس سے مس نہیں ھو رھا سماجی حلقوں نے اعلی آحکام سے اصلاح حال کا مطالبہ کیا ھے