25

پنڈدادنخان اسپتال میں میں بجلی وولٹیج پرابلم کا باعث قیمتی مشینری جلنے لگی گی

پنڈدادنخان تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں میں بجلی وولٹیج پرابلم کا باعث قیمتی مشینری جلنے لگی گی وولٹیج کی کمی کے باعث ٹیسٹ رپورٹس اور دیگر آلات درست طور پر کام نہیں کر رہےہسپتال الیکٹریشن کے مطابق مرمت کی ذمہ داری واپڈا پر اور واپڈا کے مطابق کے مطابق ذمہ داری اسپتال انتظامیہ پر ہے تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں گزشتہ کئی روز سے بجلی کا مسئلہ درد سر بنا ہوا ہے جس کے باعث نہ صرف ہسپتال کی قیمتی مشینری خطرے میں ہے بلکہ بجلی کے کم وولٹیج کے باعث ٹیسٹ رپورٹس اور دیگر معاملات میں بھی گڑبڑ ہونے کے امکانات ہیں پنڈدادنخان میڈیا ٹیم نے موقع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا اور معلومات حاصل کی کی واپڈا اور ہسپتال انتظامیہ چند گھنٹوں بعد ان معاملات کا حل نکالا جائے گا کہ کونسی لائن کس کے اختیار میں آتی ہے اور مرمت کر کے حالات کو درست کرنا کس کی ذمہ داری ہے