Stray dogs 82

شہر کے مرکزی علاقہ محلہ چوہدریاں جادہ میں آوارہ کتوں کا راج

جہلم:شہر کے مرکزی علاقہ محلہ چوہدریاں جادہ میں آوارہ کتوں کا راج عوام غیر محفوظ انتظامیہ خاموش عوام پریشان اعلیٰ حکام نوٹس لیں عوام تفصیلات کے مطابق جہلم شہر کے مرکزی علاقہ محلہ چوہدریاں جادہ اور گرد و نواح میں آوارہ کتوں کا راج ہے جوکہ ہماری سروے رپورٹ کے مطابق اس وقت تک آوارہ کتوں نے کافی لوگوں اور بالخصوص بچوں کو بہت بڑی تعداد میں کاٹا ہے جس کی تحریری طور پر عوام نے ڈپٹی کمشنر کو درخواست بھی دی ہے اور اس کے باوجود تاحال کوئی حل نہیں ہو سکا ہے اور ایسے موقع سے انتظامیہ مکمل طور پر خاموش ہے اور عوام نے بالآخر میڈیا کو مسیحا جان کر اپنی التجا میڈیا سے کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم اس ترقی یافتہ دور ميں بھی ان آوارہ کتوں سے غیر محفوظ ہیں تو ہمیں دشمنوں سے حفاظت کی کوئی ضرورت نہیں مگر انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی بھی مجرمانہ غفلت ہے کہ ہمارے ہی گھر میں ہمارے بچے غیر محفوظ ہو کر رہ گئے ہیں ایسے موقع پر عوامی و سماجی حلقوں نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور اعلیٰ حکام سے اپیل کرتے ہوئے اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان آوارہ کتوں سے عوامی تحفظ کی خاطر اعلیٰ حکام از خود نوٹس لیں عوام غیر محفوظ انتظامیہ خاموش عوام پریشان اعلیٰ حکام نوٹس لیں عوام تفصیلات کے مطابق جہلم شہر کے مرکزی علاقہ محلہ چوہدریاں جادہ اور گرد و نواح میں آوارہ کتوں کا راج ہے جوکہ ہماری سروے رپورٹ کے مطابق اس وقت تک آوارہ کتوں نے کافی لوگوں اور بالخصوص بچوں کو بہت بڑی تعداد میں کاٹا ہے جس کی تحریری طور پر عوام نے ڈپٹی کمشنر کو درخواست بھی دی ہے اور اس کے باوجود تاحال کوئی حل نہیں ہو سکا ہے اور ایسے موقع سے انتظامیہ مکمل طور پر خاموش ہے اور عوام نے بالآخر میڈیا کو مسیحا جان کر اپنی التجا میڈیا سے کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم اس ترقی یافتہ دور ميں بھی ان آوارہ کتوں سے غیر محفوظ ہیں تو ہمیں دشمنوں سے حفاظت کی کوئی ضرورت نہیں مگر انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی بھی مجرمانہ غفلت ہے کہ ہمارے ہی گھر میں ہمارے بچے غیر محفوظ ہو کر رہ گئے ہیں ایسے موقع پر عوامی و سماجی حلقوں نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور اعلیٰ حکام سے اپیل کرتے ہوئے اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان آوارہ کتوں سے عوامی تحفظ کی خاطر اعلیٰ حکام از خود نوٹس لیں