Ramadan Bazaar 59

پنڈدادن خان میں رمضان بازاروں میں سستی اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جاے گی میاں مراد حسین

پنڈدادن خان :اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان میاں مراد حسین نیکوکارا نے پنڈدادن خان اور کھیوڑہ میں رمضان بازار کا باقاعدہ افتتاح کر دیا جہاں پر ضروریات اشیاء خودنوش کے سٹال فعال کر دیے گے ہیں اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر میاں مراد حسین نیکوکارا کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کے مقررہ کردہ نرخوں پر اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی اے سی پنڈدادن خان کا کہنا تھا کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد ماسک کا استمال یقینی بنایا جائے گا اسسنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ رمضان بازاروں میں ڈال چینی اٹا حکومت پنجاب کے مقررہ کردہ ریٹوں پر فروخت کیے جاہیں گے انہوں نے کہا کہ رمضان بازار کا مقصد رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ضروریات کی اشیاء سستے داموں فراہمی ھے