ADCR jhelum 79

حکومت پنجاب کی ہدایت پر اے ڈی سی آر جہلم وقار علی خان کا دینہ میں لگائے گئے

جہلم: حکومت پنجاب کی ہدایت پر اے ڈی سی آر جہلم وقار علی خان کا دینہ میں لگائے گئے رمضان بازار کا دورہ جس میں اے ڈی سی آر کی طرف گورنمنٹ کی طرف سے آٹے چینی اور مختلف اشیاء خورد و نوش کے گورنمنٹ کی طرف مقرر کئیے گئے نرخوں پر فروخت کو یقینی بنایا جانا جس میں آٹا حکومت کے مقرر کردہ ریٹ اور چینی 65 روپے کلو دستیاب ہوگی دینہ رمضان بازار میں آنے والے شہریوں کی سریننگ کے علاوہ انتظار کی صورت میں بیٹھنے کا بندوست اور گرمی سے بچنے کے لئیے پنکھے لگائے گئے ہیں سکیورٹی کے پیش نظر ڈی ایس پی سٹی دینہ کو خصوصی ہدایات جاری کی گئیں ہیں رمضان بازار کا مقصد ماہ مبارک مہینہ میں کو گورنمنٹ کی طرف سے خصوصی ریلیف پیکج دیا جارہا ہے ہے اس موقع لوگوں کا کہنا تھا ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جہلم کی چاروں تحصیلوں میں سستے رمضان بازار لگانا ایک خوشآئند بات ہے۔مہنگائی کے اس دور میں غریب عوام کو سستے رمضان بازار سے خاطر خواہ ریلیف ملتا ہے۔