Abuse 77

پنڈدادن خان نواحی گاوں لنگر میں اجتماعی زیادتی کا واقعہ سات افراد کی لڑکی سے اجتماعی زیادتی

پنڈدادن خان/ تھانہ للہ کے نواحی گاوں لنگر میں اجتماعی زیادتی کا واقعہ سات افراد کی لڑکی سے اجتماعی زیادتی ملزمان ویڈیو بناتے رھے

پنڈدادن خان/ واقعہ گذشتہ روز پیش ایا مقدمہ درج چار ملزمان گرفتار فرانزک ٹیمیں جاے وقوعہ کی طرف روانہ

پنڈدادن خان( نیر اعوان) تھانہ للہ ٹاون کے نواحی گاوں لنگر میں (ش) خاتوں سے اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ ملزمان مبینہ طور پر زیادتی کے دوران ویڈیو بناتے رھے متاثرہ خاتوں (ش) نامی عورت نے بتایا کہ میں دربار مائی توکاں پر سلام کرنے آئی جہاں سے کامران نامی نوجوان مجھے اپنے ڈیرے پر لے گیا جہاں پر دیگر 6 نامعلوم افراد موجود تھے جنھوں نے مجھے سے باری باری زیادتی کا نشانہ بنایا اور میری ویڈیو بناتے رھے تھانہ للہ ٹاون پولیس نے مقدمہ نمبر 36 / 21 بجرم 376/ 2 درج کر چار ملزمان گرفتار کر لیے ہیں جبکہ فرانزک ٹیمیں جاے وقوعہ کا معاہنہ کرنے کے سمپل اکٹھے کرنے کے لنگر روانہ ھو گی ہیں متاثرہ خاتوں کا تعلق رتوکالا بھلوال سے بتایا جاتا ھے پولیس نے تفتش شروع کر دی ھے مذید انکشافات کی توقع ہے