جہلم /تھانہ سول لائن کے علاقےشمالی محلہ میں پولیس مقابلہ3پولیس اہلکار زخمی 2کی حالت تشویشناک ،
جہلم /تھانہ سول پولیس کے محافظ سکواڈ نے مخبر کی اطلاع پرجوئے کے اڈے پر چھاپہ مارا،
جھلم ڈیرے پرموجودجرائم پیشہ افراد نے پولیس پارٹی پراندھادھند فائرنگ کردی
جھلم/فائرنگ کے نتیجہ میں3 پولیس اہلکار زخمی ہو گے
جھلم /زخمی پولیس ملازمین خرم اور ھمایوں بٹ کوتشویشناک حالت میں راولپنڈی ریفر کر دیا گیا
جھلم/فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو نے میں کامیاب ہوگئے
جھلم /پولیس نے ناکہ بندی کر کے علاقہ میں آپریشن شروع کردیاگیاہے،