واپڈا ملازمین کی گرفتاریاں
جہلم۔ واپڈا نجکاری کیخلاف اسلام آبادجانیوالے کارکنوں کی گرفتاریاں،،
جہلم۔ واپڈا یونین کے عہدیداران اور ورکرز کو گرفتارکر کے مختلف تھانوں بند کردیا گیا
جہلم۔تھانہ دینہ ،کالاچوکی ،کینٹ چوکی،تھانہ ڈومیلی میں واپڈایونین کے عہدیداران بندکیے گئے ذرائع