Protest jhelum 81

پنڈدادن خان میں احتجاجی دھرنا احتجاجی دھرنا

پنڈدادنخان(عدنان یونس) بلوچستان کے علاقے مچھ کوئٹہ میں ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے کان کنوں کی مظلومانہ شہادت کے خلاف پنڈدادن خان میں احتجاجی دھرنا احتجاجی دھرنا کشمیر چوک میں دیا گیا وزیر اعظم سنجیدگی کا مظاہرہ کریں مظلوم لوگ کئی روز سے اپنے شہداء کی میتوں کے ساتھ اس سردی میں بیٹھے ہیں،مظاہرین تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے مچھ کوئٹہ میں ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے کان کنوں کی مظلومانہ شہادت کے خلاف پنڈدادن خان میں احتجاجی دھرنا کشمیر چوک میں دیا گیا احتجاجی ریلی امام بارگاہ حسین آباد سے شروع ہو کشمیر چوک میں دھرنے میں تبدیل ہو گئی دھرنے سے خطاب کرتے ہومولانا کلیم کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہے مظلوم لوگ اپنے شہداء کی میتوں کے ساتھ اس سردی میں بیٹھے ہیں وزیر اعظم پاکستان کو کس بات کا خوف کا مظلوم لوگ وزیر اعظم کو کیسے بلیک میل کریں گے حکمومت سنجیدگی کا مظاہرہ کریں اور لواحیقن شہداء کی بات سنے احتجاجی دھرنے میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ گزشتہ روز تحصیل پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ پنن وال میں انجمن یوسف زیرا ع کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا احتجاجی مظاہرہ سے مولانا نزاکت حسین نے خطاب کیا اور حکومت وقت سے مطالبہ کیا کے مظلوم کے قاتلوں کو تلاش کرکے فوری گرفتار کیا جائے اور قرار واقع سزا دی جا ئے احتجاجی ریلی کے بعد مظاہرین پر امن طور پر منتشر ہو گئے