news 19

چوہدری خادم علی مانڈلہ کو نیشنل پیس کونسل پاکستان کا سرپرست اعلیٰ منتخب

پنڈدادنخان(عدنان یونس) پاکستان کے نامور دبنگ تجزیہ نگار چوہدری خادم علی مانڈلہ کو نیشنل پیس کونسل پاکستان کا سرپرست اعلیٰ منتخب ہونے پرسابق صدر ڈویژنل یو نین آف جر نلسٹس راولپنڈی ڈویژن سینئر صحافی یوسف ناز،سابق صد ر و جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب سینئر صحافی یو نس شہباز، تحصیل پریس کلب (ر)پنڈدادنخان کے صدر اختر ارائیں،الیکٹرانک میڈیا کے صدر ملک نیئر اعوان، چیئر مین اختر علی شاہ، نائب صدر نور محمد،ملک فاروق اعظم،خواجہ امجد،شکیل شیراز ایڈووکیٹ،نوجوان صحافی سلیمان شہباز،رضوان یوسف،ذیشان یوسف،عدنان یونس، اطہرعمران، راجہ ندیم جنجوعہ، وسیم وصی،عابد قریشی اور تحصیل پنڈدادنخان کے صحافیوں سیاسی سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے چوہدری خادم علی مانڈلہ اور پوری نومنتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا