Corona cases 17

جہلم میں مزید 5 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 5 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔

اس وقت جہلم میں 102 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض جن میں کرونا وائرس بیماری کی کوئی علامات نہیں ہیں ان افراد کو گھروں میں آئسولیٹ کیا گیا ہے اور 9 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

کرونا وائرس کے 21 (Suspected) ممکنہ مریض ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ تمام مریضوں کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

محکمہ صحت جہلم نے گزشتہ روز تک کورونا وائرس کے مشتبہ 38878 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے ہیں جن میں سے 878 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

آج مزید 6 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض صحت یاب ہوئے ہیں
اب تک کل 754 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

اس وقت کل کرونا وائرس سے 13 اموات ہوئی ہیں۔

کرونا وائرس کی دوسری لہر میں محکمہ صحت جہلم نے یکم ستمبر 2020 سے اب تک کل کرونا وائرس کے مشتبہ 32483 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے ہیں جن میں سے 396 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی کرونا وائرس کی دوسری لہر میں اب تک 4 اموات ہوئی ہیں۔