Punjab Bar Council 18

پنجاب بار کونسل راولپنڈی ڈویژن اور اسلام آباد بار کونسل کے نو منتخب اراکین کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ

پنڈدادنخان(عدنان یونس)ایڈیشنل ایڈووکیٹ پنجاب فیصل فرید چوہدری کی طرف سے پنجاب بار کونسل (راولپنڈی ڈویژن) اور اسلام آباد بار کونسل کے نو منتخب اراکین کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ، بار سے ہمارا رشتہ نسلوں سے ہے اور اس دعوت میں شریک تمام شرکاء سے ہمارا زاتی تعلق ہے فیصل فرید تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ پنجاب فیصل فریدکی طرف سے پنجاب بار کونسل (راولپنڈی ڈویژن) اور اسلام آباد بار کونسل کے نو منتخب اراکین کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیاعشائے میں ممبران پنجاب بار کونسل بشارت اللہ خان ایڈووکیٹ, چوہدری محمد آصف لکھن ایڈووکیٹ،راجہ فرخ اکمل بھٹی،چوہدری توفیق آصف ایڈووکیٹ,راجہ اسد عباسی ایڈووکیٹ, چوہدری اشرف کہوٹ ایڈووکیٹ، ملک محمد اسرار ایڈووکیٹ اسلام آباد بار کونسل کے نو منتخب اراکین راجہ محمد نصیر کیانی،صاحبزادہ سیدقمر سبزواری،راجہ زولفقار عباسی،راجہ محمد علیم عباسی،سینئر ایڈووکیٹ سید اصغر سبزوادی،خان زمرد خان ایڈووکیٹ،حسن رضا پاشا،راجہ ہارون جنجوعہ ایڈووکیٹ،سید علی بخاری ایڈووکیٹ،چوہدری عرفان ایڈووکیٹ،امیدوار پنجاب بار کونسل قوصین فیصل مفتی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ،حافظ سمیع کھوکھر آیڈووکیٹ،میاں عامر ایڈووکیٹ، سیدطاہر بخاری ایڈووکیٹ،چوہدری فخر حیات ایڈووکیٹ،میاں عبید الرحمن،میاں شجاع ایڈووکیٹ چوہدری نوید ایڈووکیٹ،ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر،ڈپٹی اٹارنی جنرل چوہدری محمد حسین،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل شوکت رووف صدیقی,راجہ مجیب کیانی،قاسم چوہان،سید واجد علی گیلانی،اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سید قیصر عباس شاہ،چوہدری شمس تبریز،مرزا آصف عباس،احتشام ایڈووکیٹ سینئر سپریٹنڈنٹ ایڈووکیٹ جنرل سپریم کورٹ برانچ چوہدری طارق بشیر سمیت ممبران جہلم،چکوال،اٹک،راولپنڈی اور اسلام آباد بارز نے شرکت کی اس موقع پر تمام منتب ممبران بار کو گلے میں ہار ڈال کے مبار باد دی گئی چوہدری فیصل فرید نے شرکاء کی آمد پر انکا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بار سے ہمارا رشتہ نسلوں سے ہے اور اس دعوت میں شریک تمام شرکاء سے ہمارا زاتی تعلق ہے اور انشاللہ یہ رشتے قائم رہیں گے