Inna-lillahe 22

پنڈدادنخان کے سینئر صحافی صفر علی خان کے بھانجے کے انتقال

پنڈدادنخان(عدنان یونس)پنڈدادنخان کے سینئر صحافی صفر علی خان کے بھانجے کے انتقال پرسابق صدر ڈویژنل یو نین آف جر نلسٹس راولپنڈی ڈویژن سینئر صحافی یوسف ناز،سابق صد ر و جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب سینئر صحافی یو نس شہباز، تحصیل پریس کلب (ر)پنڈدادنخان کے صدر اختر ارائیں،الیکٹرانک میڈیا کے صدر ملک نیئر اعوان، چیئر مین اختر علی شاہ، نائب صدر نور محمد،ملک فاروق اعظم،خواجہ امجد،شکیل شیراز ایڈووکیٹ،نوجوان صحافی سلیمان شہباز،رضوان یوسف،ذیشان یوسف،عدنان یونس،چوہدری اعجاز محمود، اطہرعمران، راجہ ندیم جنجوعہ، وسیم وصی،عابد قریشی اور تحصیل پنڈدادنخان کے صحافیوں کی کثیر تعداد نے سینئر صحافی صفر علی خان اور مرحوم کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی مغفرت اور بلند درجات کی دعا بھی کی مرحوم کی قل شریف آج دس بجے نواں گراں مسجد انوارِمدینہ ہرنپور میں ہے