jhelumnews 16

جہلم پانچ خواتین اور ایک مرد جانبحق دو بچے چار نوجوان زخمی۔ریسکیو ذرائع

جہلم کے نواحی علاقہ غریب وال میں سیمنٹ فیکٹری کے قریب پہاڑی ایریا میں ڈمپر کراسنگ کرتے ہوئے ہائی لکس پر آن گرا ہائی لکس میں تقریبا پچیس افراد سوار تھے ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ کے نتجہ میں چار خواتین جانبحق ہوگئیں جبکہ 2 بچوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے ہائی لکس چکوال جا رہی تھی زخمیوں اور لاشوں کو قریبی نجی سمینٹ فیکٹری کے ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے