Inna-lillahe 11

معروف صحافی خان تجمل خان کی والدہ محترمہ رضاالہیٰ سے وفات پاگئیں

پنڈدادنخان(سلیمان شہباز،عدنان یونس)پنڈدادنخان ہرنپور کے معروف صحافی خان تجمل خان کی والدہ محترمہ رضاالہیٰ سے وفات پاگئیں سیاسی سماجی حلقوں اور ڈویژنل یونین آف جرنلسٹس راولپنڈی ڈویژن کے سابق صدر یوسف نا،سابق صدر و جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان یونس شہباز،صدر پریس کلب اختر ارائیں،چیئر مین اختر علی شاہ،صدر الیکٹرانک میڈیا نیئر اعوان،فنانس سیکرٹری خواجہ امجد،سینئر صحافی شکیل شیراز ایڈووکیٹ،سینئر صحافی ملک فاروق اعظم،نوجوان صحافی سلیمان شہباز،عدنان یونس،رضوان یوسف،ذیشان یوسف،چہودری اعجاز محمود،میاں اطہر عمران،وسیم وصی،معروف صحافی صفر علی خان اور تحصیل بھر کے صحافیوں نے خان تجمل خان سے اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں