Pindi Syedpur Welfare Society 52

پنڈی سید پور ویلیفر سوسائٹی کی بہترین کاوش،،،

پنڈدادن خان / پنڈی سید پور ویلیفر سوسائٹی کی بہترین کاوش عید کے تینوں دن الایئشوں کو اپنی مدد آپ کے تحت ٹھکانے لگایا گیا

پنڈدادن خان / گاوں کے 8 مقامات پر کیلکشن پوانیٹ مقرر کیے گے جہاں سے سوسائٹی ورکز نے انکو مقرر جگہ پر ڈمپٹ کیا

پنڈدادن خان / حکومتی اداروں کے ساتھ ساتھ ہمیں اپنی زمہ داریاں بھی ادا کرنی چاہیں چویدری طیب نذیر

پنڈدادن خان / پنڈی سید پور ویلیفر سوسائٹی نے عید الاضحٰی کے موقع پر الایئشوں اٹھانے اور ان کو مقرر مقام پر ڈمپٹ کر کے ضلع بھر میں مثال قاہم کر دی سوسائٹی کی طرف سے پورے گاوں میں 8 کلیکشن پوانیٹ مقرر کیے گے تھے پنڈی سید پور ویلیفر سوسائٹی کے روارواں چویدری طیب نذیر نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی اداروں کے ساتھ ساتھ بطور شہری ہیماری بھی زمہ دادی ھے کہ اپنے گھر محلے اور گاوں کو صاف رکھیں چویدری طیب نذیر نے سوسائٹی کے ورکزز کا شکریہ ادا کرتے ھوے کہا کہ ہم گاوں کے لوگوں کے بھی شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کیا تحصیل بھی کی رفاعی سماجی تنظیموں سٹی ویلفیر کونسل ڑجسٹرڈ لاہف کیر ایشوایشن۔ارشاد رورال ویلیفر سوسائٹی پینوال Aim سمیت دیگر تنظیموں نے پنڈی سید پور ویلیفر سوسائٹی کے کام کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا اور اس قبل تقلید مثال قرار دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں