Cattle market 44

مویشی منڈی کا اچانک دورہ،،،

جہلم ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے تحصیل جہلم جی ٹی روڈمیں قائم مویشی منڈی کا اچانک دورہ کیا اور قربانی کے جانوروں کی منڈیوں / سیل پوائنٹس پر ضروری انتظامات چیک کئے۔اے ڈی سی ایف اینڈ پی ربنواز منہاس،پاک فوج کے فسران بھی ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع بھر میں رواں سال جہلم میں قائم مویشی منڈیوں میں عوام کے لئے سہولیات فراہم کی گئی ہیں، ضلع کی چاروں تحصیلوں منڈیاں لگائی گئی ہیں جہاں بیوپارویوں اور عوام کی سہولت کے پیش نظرمکمل انتظامات کیے گئے ہیں، انہوں نے کہا ہے کہ ضلع میں قائم تمام منڈیوں میں کورونا وائرس سے بچاؤ سمیت دیگر انتظامات مکمل ہیں۔اس موقع پر بتایا گیا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر مویشی منڈیاں صبح شام تک خرید و فرخت کے مراکز بنے ہوئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو صفائی ستھرائی، پینے کا صاف پا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں