Jhelum news 22 16

پنڈ دادن خان کے صاحبزادے حافظ عبدالقادر علوی مرحوم کی ختم چہلم علوی ھاؤس روالپنڈی میں ادا کی گئی

پنڈدادنخان(سلیمان شہباز،عدنان یونس)معروف عالم دین صاحبزادہ الحاج حافظ عبدالخالق مرحوم (محلہ عالم شاہ بخاری) پنڈ دادن خان کے صاحبزادے حافظ عبدالقادر علوی مرحوم کی ختم چہلم علوی ھاؤس روالپنڈی میں ادا کی گئی جس میں سیاسی سماجی مزہبی اور زندگی کے ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کرتے ہوئے محمد عاشر حسن محمد زین السلام،ندیم ھارون جمیل محمد آفاق ندیم،احمد علی ہمایوں اور مرحوم کے خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے لیے ایصال ثواب کی دعا بھی کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں