Senator Sherry Rehman 26

سینیٹر شیری رحمان کی جانب سے ٹڈی دل سے متعلق تحریک ایوان میں پیش

سینیٹ اجلاس

سینیٹر شیری رحمان کی جانب سے ٹڈی دل سے متعلق تحریک ایوان میں پیش

سینیٹر شیری رحمان

ٹڈی دل بڑے ریلوں کی شکل میں پاکستان میں آ رہی ہے، شیری رحمان

ٹڈی دل نے پاکستان کی معیشت کو سوا دو کھرب کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے، شیری رحمان

گزشتہ سال زرداری صاحب نے حکومت کو چوکنا رہنی کا کہا تھا، شیری رحمان

بجٹ میں ٹڈی دل کے لئے کم پیسے مختص کئے گئے ہیں، شیری رحمان

ٹڈی دل کا معیشت پر کورونا سے زیادہ اثر ہوگا، شیری رحمان

60 فیصد پاکستان اس وقت غذائی مسئلے سے دوچار ہے، شیری رحمان

اگر غذائی قلت ہوئی تو لوگ کیا کھائے گے، شیری رحمان

اقتدار میں بیٹھے لوگوں کا کوئی احتساب نہیں ہو رہا، شیری رحمان

آپ ملک کو تباہی کی طرف لیکر جا رہے ہیں، شیری رحمان

ٹڈی دل کی روکتھام کے لئے بروقت اقدامات نہیں کئے گئے، شیری رحمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں