Chairman Senate Muhammad Sadiq Sanjarani from Prime Minister Imran Khan 24

وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقات ۔ ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سینیٹر ذیشان خانزادہ بھی موجود تھے۔

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینیٹ آف پاکستان کی جانب سے 32 لاکھ پندرہ ہزار روپے کا چیک وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ کے لئے وزیراعظم کو پیش کیا ۔

سینیٹر ذیشان خانزادہ نے 8 ملین روپے کا چیک وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ کے لئے وزیراعظم کو پیش کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں