28

ساہیوال تھانہ نورشاہ کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلہ 2 ڈاکو ہلاک۔پولیس

ساہیوال تھانہ نورشاہ کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلہ 2 ڈاکو ہلاک۔پولیس

ساہیوال ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو رہے تھے پولیس

ساہیوال نواحی گاؤں 57 فور آر کے قریب ناکے پر ڈاکوؤں کو روکا تو پولیس پر فائرنگ کر دیا پولیس

ساہیوال پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ماچھی ڈکیت گینگ کے 2 ڈاکو موقعہ پر ہلاک ہو گئے ۔

ساہیوال ہلاک ہونے والے ڈاکووں کی شناخت علی حسن عرف کن کُترا اور اصغر عرف اصغری ماچھی کے نام سے ہوئی ۔ پولیس

ساہیوال دونوں ڈاکووں کی لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس

ساہیوال ہلاک ھونے والے دونوں ڈاکو ضلعی پولیس کو متعدد ڈکیتی راھزنی کی وارداتوں میں مطلوب تھے۔

ساہیوال ڈاکوں سے اسلحہ اور چھینی موٹر سائیکل برآمد ۔پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں