Bilawal Bhutto Zardari 14

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹر پیغام

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹر پیغام

پی ٹی آئی کے ہائر ایجوکیشن کے فنڈز پر حملے وباء کے دنوں میں میڈیکل یونی ورسٹیوں کیلئے برے نتائج لائیں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

میڈیکل یونی ورسٹیاں کرونا وائرس کے خلاف اگلے محاذوں پر جدوجہد کررہی ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

پی ٹی آئی نے گزشتہ بجٹ میں ہائر ایجوکیشن کے فنڈز میں کمی کی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

پی ٹی آئی نے موجودہ بجٹ میں ہائر ایجوکیشن کے فنڈز میں اضافے سے انکار کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

پی ٹی آئی کے اقدام کے بعد یونی ورسٹی ملازمین کی تنخواہوں میں کمی طلبہ کی فیسوں میں اضافہ ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

پی ٹی آئی کے اقدامات کے بعد اکثر یونی ورسٹیوں کو بندش کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

پی ٹی آئی کو اپنے تعلیم دشمن ایجنڈے پر شرم آنا چاہئیے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

عالمی وباء کے دنوں میں پی ٹی آئی کو اتنی غیرت نہیں آئی کہ وہ ٹیچنگ اسپتالوں اور میڈیکل یونی ورسٹیوں کو سپورٹ کرے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں