Pakistan Tehreek-e-Insaf Committee 14

وزیراعظم کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اہم اجلاس

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا، جس میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار، شاہ محمود قریشی، اسد عمر سمیت دیگر ارکان اجلاس میں شرکت کریں گے۔اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال پر تفصیلی مشاورت کی جائے گی اور عمران خان کورونا وائرس اور ایل اوسی صورتحال پرارکان کو اعتماد میں لیں جبکہ دورہ لاہور اور کراچی سمیت دیگرامورپر بھی بات چیت ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں