ایل اوسی 9

‏بھارتی فوج کی ایل اوسی جندروٹ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ

‏بھارتی فوج کی ایل اوسی جندروٹ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ

‏بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 خواتین اور 2 بچے زخمی

‏بھارتی فوج نے ڈیرہ شیر خان، سیندھرہ اور بمروچ گاؤں پر فائرنگ کی،

پاک فوج کا بھرپور جواب، بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا

‏زخمیوں میں 26 سالہ نسرین، 24 سالہ رابعہ شامل

‏7 سال کا منشی اور 7 سال کی مومنہ بھی زخمیوں میں شامل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں