‏ٹڈی دل 26

‏ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے متاثرہ علاقوں میں سروے اور آپریشن جاری، نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر

نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر‏ اعلامیہ

‏ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے متاثرہ علاقوں میں سروے اور آپریشن جاری، نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر‏

ٹڈی دل سے متاترہ 53 اضلاع میں 1150 سے زائد مشترکہ ٹیموں کا آپریشن اور سروے جاری، اعلامیہ‏

ٹڈی دل سے متاثرہ علاقوں کے تقریباً 6 کروڑ 70 لاکھ ہیکٹر پر سروے ہوچکا ہے، اعلامیہ‏

پنجاب کے 1.4 کروڑہیکٹر ایریا کا سروے کیا جا چکا، اعلامیہ‏

تقریباً پانچ ہزار 668 مربع کلومیٹر پر ٹڈی دل کنٹرول آپریشن کیا جا چکا ہے، اعلامیہ‏

پنجاب میں 3.7 لاکھ ہیکٹر ایریا پر انسداد ٹڈی دل آپریشن کیا جا چکا، اعلامیہ‏

سندھ کے 85 ہزار 992 ہیکٹر ایریا پر انسداد ٹڈی دل آپریشن کیا جا چکا، اعلامیہ‏

سندھ میں 1.8 کروڑ ہیکٹر ایریا پر سروے مکمل، اعلامیہ‏

گزشتہ 24گھنٹوں میں سندھ ایک لاکھ 40 ہزار ایکڑ پر سروے اور 2965 ایکڑ رقبے پر آپریشن کیا گیا، اعلامیہ‏

کے پی کے ایک لاکھ 8 ہزار 611 ہیکٹر ایریا پر ٹڈی دل آپریشن کیا جا چکا، اعلامیہ‏

خیبرپختونخوا میں اب تک 97 لاکھ 71 ہزار 535 ہیکٹر ایریا پر سروے ہوچکا، اعلامیہ‏

24 گھنٹوں میں کے پی میں ایک لاکھ 89 ہزار ایکڑپرسروے اور2471 ایکڑ رقبے پر آپریشن کیا گیا، اعلامیہ‏

بلوچستان کے 8 لاکھ 26 ہزار ہیکٹر ایریا پر انسداد ٹڈی دل آپریشن کیا جا چکا،اعلامیہ‏

بلوچستان کے 5.2 کروڑ ہیکٹر ایریا پر سروے کیا جاچکا، اعلامیہ‏

گزشتہ 24 گھنٹوں میں بلوچستان 2 لاکھ 73 ہزار298 ایکڑپر سروے، 65 ہزار 483 ایکڑ پر آپریشن کیا گیا، اعلامیہ‏

ضلع پشین میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز نے اسپرے کیا، اعلامیہ این ایل سی سی‏

پشین میں 500 ایکڑ رقبے پر اسپرے کیا گیا، اعلامیہ این ایل سی سی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں