Sheikh Rashid's Corona virus test came back negative 22

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیاہے

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیاہے۔انہیں بظاہر کرونا کی کوئی علامات نہیں ہیں۔

شیخ رشید احمد آئسولیشن میں چلے گئے ہیں۔ وہ ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق دو ہفتے سیلف قرنطینہ میں رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں