گندم 22

اسلام آباد:کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کےاجلاس کااعلامیہ جاری ‎

‏اسلام آباد:کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کےاجلاس کااعلامیہ جاری

وزارت غذائی تحفظ کو3ہفتوں بعدگندم کی پیداواراورخریداری پررپورٹ پیش کرنےکی ہدایت

‏اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت ہوا،اعلامیہ

‏اجلاس کوبتایاگیاکہ فی الحال ہدف کا48فیصد40لاکھ ٹن گندم خریدی جاچکی ہے،اعلامیہ

‏فلورملزکوگندم خریداری،گندم کی بین الصوبائی نقل وحمل کی اجازت دینےکی بھی منظوری

‏گندم کی دوسرےممالک کواسمگلنگ روکنےکےلیےاقدامات کی ہدایت،اعلامیہ

اجلاس میں کپاس کی امدادی قیمت پرغورکیا گیا، اعلامیہ

‏کمیٹی نےکپاس کےبیج اورریسرچ کوبہتربنانےکےلیےقابل عمل تجاویزطلب کرلیں، اعلامیہ

کمیٹی نے5مختلف اداروں کی ضمنی گرانٹس کی درخواستوں کی منظوری دےدی،اعلامیہ

‏میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آبادکےلیے3ارب کےبجٹ کی منظوری،ای سی سی اعلامیہ

‏بجلی والی گاڑیوں کومراعات دینےکےلیےقائم کمیٹی کا سربراہ تبدیلی،اعلامیہ

‏عبدالرزاق داؤدکوہٹاکروزیرصنعت حماداظہرکوسربراہ مقررکردیاگیا،اعلامیہ

‏بندرگاہ پردرآمدی مال کافری پیریڈ5سےبڑھاکر15دن کرنےکی منظوری، اعلامیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں