وزیرصنعت-حماد-اظہر 24

وزیرصنعت حماد اظہرکی میڈیا بریفنگ

وزیرصنعت حماد اظہرکی میڈیا بریفنگ صنعتوں اور پیداوارکے وزیرحماداظہر کاکہناتھاکہ چھوٹے صعنتکاروں کے لئے بھی اسکیم لارہے ہیں۔ اس سے 35لاکھ چھوٹے کاروبارمستفید ہوں گے، پانچ کلو واٹ کابجلی کاکمرشل کنکشن ہے تو کاروبار شروع کرنے پرحکومت تین ماہ کا بل ادا کرے گیپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈکمی آئی ہے جس سے مہنگائی کی شرح بھی کم ہوگی، اس کا تعلق شرح سودسے بھی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں